When preparing your advertisement, you should first define your product's Unique Selling Proposition (USP). |
جب اپنا اشتہار تیار کر رہے ہوں ،تو پہلے آپ اپنی تیار کردہ شے کی" منفرد فروخت کی تجویز" کی تعریف دیں۔ |
To find the USP, ask yourself "How is this product different?" |
منفرد فروخت کی تجویز کو معلوم کرنے کے لیے ، خود سے پوچھیں"کس طرح یہ تیار کردہ شے مختلف ہے ؟" |
Make a list of your product's pros and cons. |
اپنی تیار کردہ شے کے فوائد اور نقصانات کی فہرست تیار کریں ۔ |
This will help you think about what message you want your ad to send. |
یہ آپ کو سوچنے میں مدر دے گا کہ کیا پیغام آپ چاہتے ہیں آپ کا اشتہار بھیجے۔ |
Positioning is an attempt to place a product into a certain category in consumers' minds: "the best", for example (best deodorant, best soda, etc.) ("The best" is, however, extremely difficult to establish for a new brand). |
حیثیت کا حصول ایک کوشش ہے کہ کسی بھی تیار کردہ شے کو صارف کے ذہنوں میں مخصوص قسم کی جگہ پر رکھا جائے :"بہترین"، مثال کے طور پر(بہترین بدبو دور کرنے والا مادہ، بہترین سوڈا، وغیرہ وغیرہ ۔)("بہترین"
ہے ، البتہ ، نئے برانڈ کے لیے قیام کرنا نہایت مشکل ہے ۔ |
Types of positioning are Against (eg, Hertz vs. Avis, 7-up vs. colas), Niche (a sub-division of a category), New, and Traditional. |
حیثیت کے حصول کی اقسام مخالف (مثلاً، hertz بمقابلہ ،7upبمقابلہColas)،Niche(زمرے کی ذیلی تقسیم)،نیا اور روایتی ہیں ۔
|
A Brand Character Statement sets the tone for an entire campaign. |
ایک برانڈ کے کردار کا بیان اس کی تمام تر مہم کے مزاج کو ترتیب دیتا ھے ۔
|
A simple way to start preparing your advertisement is with this statement: "Advertising will ____A_____ ____B_____ that ____C_____ is ____D_____. Support will be ____E_____. Tone will be ____F_____." where A is a verb, B is a target demographic (such as, "girls between 14-18 years old"), C is your product, D is an adjective or phrase. |
اپنے اشتہار کو تیار کرنے کے لئے ایک آسان طریقہ یہ بیان ہے :اشتہار ہو گا
__A__ ___B___کہ C__ہے ___D___:جہاں A فعل ہے ،
آبادیاتی ہدف ہے(جیسا کہ ،"14 سے 18 سال کی عمر کی لڑکیاں ) B،
C آپکی تیار کردہ شے،
D صفت یا عبارت ہے ۔ |
E is what the meat of your ad will be. |
ہے کہ آپ کے اشتہار کا ضروری حصہ کیا ہو گا ۔ E |
F is your ad's "attitude". |
آپ کے اشتہار کا "نقطہ نظر " ہے۔ F |
For example, "Advertising will convince artistic types age 18-35 that Apple computers are hip and cool. Support will be two men discussing Macs and PCs. Tone will be humorous." |
مثلاً، اشتہار 18 سے 35 عمر کے فنکاروں کو قائل کرے گا کہ
اور Macs کے کمپیوٹرز فیشن پرست اور موثر ہیں ۔حمایت ہو گی دو آدمیوں کی جو apple
پر مباحثہ کر رہے ہوں۔ مزاج مزاحیہ ہو گا ۔ |
Part B of this strategy statement is the target audience. |
اس حکمت ِ عملی کے بیان کا حصہ دوم افراد برائے ہدف ہیں ۔ |
Advertisers use many methods to gain information about this group, including demographics, psychographics (how the target thinks), and focus groups. |
مشتہرین اس گروہ کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لئے بہت سے طریقے استعمال کرتے ہیں ، سمیت آبادیاتی،
-نفسیاتی (ہدف کیسے سوچتا هے )، اور توجہ کے مرکوز گروہ |
Part C is the product itself. |
حصہ سوم تیار کردہ شے خود ہے ۔ |
Advertisers spend time studying this as well. |
مشتہرین اس کو پڑھنے میں بھی وقت گزارتے ہیں ۔ |
Important questions to ask are "Why would anybody buy this?" "What's the product's advantage?" and "What is the client's image?" |
پوچھنے کے لئے اہم سوالات ہیں کہ "کوئی کیوں یہ خریدے گا ؟" "تیار کردہ شے کا کیا فائدہ ہے ؟"اور صارف کا
نظریہ کیا ہے ؟ |
The last one is important to consider in order to make sure that your ad doesn't jar with the public perception the company has created for itself. |
آخر والا غور کرنے کے لئے اہم ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپکا اشتہار عوامی ادراک کے برعکس نہ ہو جو
کمپنی نے اپنے لئے پیدا کیا ہے ۔ |
For example, hip or edgy ads probably won't go over well with a company that has a public image of being "conservative" and/or "family friendly." |
مثلاً، جدید اور تناؤ والے اشتہار ایسی کمپنی کے ساتھ ٹھیک نہیں چل سکتے جس کا عوامی تصور قدامت پسند اور
خاندان دوست ہو ۔ |