What is “governance”? |
نظام" سے کیا مراد ہے؟" |
The term governance often gives rise to confusion because it is (erroneously) assumed that it must refer solely to acts or duties of the government. |
(نظام کی اصطللاح سے اکثر و بیشتر الجھاؤ پیدا ہوتا ہے کیونکہ (غلطی سے
یہ مفروضہ قائم کر لیا جاتا ہے اس کا تعلق محض حکومت کے اقدامات اور فرائض سے ہونا
چاہیئے۔
|
Of course, governments do play an important role in many kinds of governance. |
بلا شبہ، حکومتیں کئی طرح کےنظاموں میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ |
However, in fact, the concept is far broader, and extends beyond merely the State. |
تاہم، درحقیقت، یہ تصور خاصا وسیع ہے، اور یہ محض ریاست سے کہیں بڑھکر ہے۔ |
For example, we have seen increasing reference recently to the notion of “corporate governance”, a process that involves oversight both by the State and by a host of non-State bodies, including corporations themselves. |
مثال کے طور پر، ہم نے حال ہی میں "کارپوریٹ نظام" کے تصور کے بارے میں حوالہ جات
بڑھتے ہوئے دیکھے ہیں، یہ ایک ایسا طریقہ کار ہے جس میں ریاست اور خود کارپوریشنوں
سمیت کئی غیر ریاستی عناصر کی نگرانی شامل ہوتی ہے۔ |
Don McLean points out that the word governance derives from the Latin word “gubernare”, which refers to the action of steering a ship. |
ڈان میکلین کا کہنا ہے کہ لفظ نظام لاطینی لفظ "گبرنیئر" سے نکلا ہے، جس کا تعلق جہاز کو
چلانے کے عمل سے ہے۔ |
This etymology suggests a broader definition for governance. |
اِس اصطلاح سےنظام کی وسیع تر توضیح کا پتہ چلتا ہے۔ |
One important implication of this broader view is that governance includes multiple tools and mechanisms. |
اِس وسیع تر تصور کا یہ اہم نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے کہ نظام میں کئی اصول اور طریقہ کار شامل
ہوتے ہیں۔ |
Traditional law and policy are certainly among those mechanisms. |
روائتی قانون اور پالیسی یقینی طور پر ان طریقوں کا حصہ ہوتے ہیں۔ |
However, as we shall see throughout this primer, governance can take place through many other channels. |
تاہم، جیسا کہ اِس اہم ابتدائیے میں ہم دیکھتے ہیں، نظام کئی دوسرے ذرائع میں بھی رائج ہو سکتا
ہے۔ |
Technology, social norms, decision-making procedures, and institutional design: all of these are as equally important in governance as law or policy. |
ٹیکنالوجی، سماجی اصول، فیصلہ سازی کے طریقے اور ادارہ جاتی منصوبے: یہ سب قانون یا
پالیسی کی طرح نظام میں یکساں طور پر اہم ہوتے ہیں۔ |