Journalism is the production and distribution of reports on the interaction of events, facts, ideas, and people that are the "news of the day" and that impacts society to at least some degree. |
صحافت واقعات ، حقائق ، نظریات ، اور لوگوں کے باہمی رابطوں سے متعلق رپورٹس کی تیاری اور تقسیم ہے جو "آج کی اہم اور تازہ خبر" ہیں اور جس سے معاشرے کو کم از کم کسی حد تک متاثر کیا جاتا ہے۔ |
The word applies to the occupation (professional or not), the methods of gathering information, and the organizing literary styles. |
یہ لفظ ایسے پیشے (پیشہ وریا شوقیہ ) ، معلومات جمع کرنے کے طریقوں ، اور ادبی اسلوب کو منظم کرنے پر لاگو ہوتا ہے۔ |
Journalistic media include: print, television, radio, Internet, and, in the past, newsreels. |
پرنٹ ، ٹیلی ویژن ، ریڈیو ، انٹرنیٹ ، اور ، ماضی میں ، نیوزریلز صحافتی ذرائع ابلاغ میں شامل ہیں یا رہے ہیں |
Concepts of the appropriate role for journalism varies between countries. |
صحافت کے موزوں کردار کے تصورات مختلف ممالک میں مختلف ہوتے ہیں۔ |
In some nations, the news media is controlled by a government intervention, and is not a fully independent body. |
کچھ ممالک میں ، نیوز میڈیا کو حکومتی مداخلت کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے ، اور یہ ایک مکمل آزاد ادارہ نہیں ہے۔ |
In others, the news media is independent from the government but the profit motive is in tension with constitutional protections of freedom of the press. |
دوسروں ممالک میں ، نیوز میڈیا حکومت سے تو آزاد ہے لیکن منافع کا حصول آزادی صحافت کے آئینی تحفظ کے ساتھ ٹکرا رہا ہے |
Access to freely available information gathered by independent and competing journalistic enterprises with transparent editorial standards can enable citizens to effectively participate in the political process. |
آزاد اور مسابقتی صحافتی کاروباری اداروں کے ذریعہ آزادانہ طور پر دستیاب شفاف ادارتی معیار کی معلومات تک رسائی، شہریوں کو موثر انداز میں سیاسی عمل میں حصہ لینے کے قابل بناسکتی ہے۔ |
In the United States, journalism is protected by the freedom of the press clause in the First Amendment. |
امریکا میں ، صحافت کو پہلی آیئنی ترمیم میں آزادی صحافت کی شق کے ذریعے محفوظ کیا گیا ہے۔ |
The role and status of journalism, along with that of the mass media, has undergone changes over the last two decades with the advent of digital technology and publication of news on the Internet. |
ڈیجیٹل ٹکنالوجی کی ایجاد اور انٹرنیٹ پر خبروں کی اشاعت کے ساتھ ، پچھلے دو دہائیوں کے دوران ، ذرائع ابلاغ کے ساتھ ، صحافت کے کردار اور حیثیت میں تبدیلی آیی ہے۔ |
This has created a shift in the consumption of print media channels, as people increasingly consume news through e-readers, smartphones, and other electronic devices, challenging news organizations to fully monetize their digital wing, as well as improvise on the context in which they publish news in print. |
اس سے پرنٹ میڈیا چینلز کی کھپت میں ایک تبدیلی پیدا ہوگئی ہے ، کیونکہ لوگ تیزی سے ای ریڈر ، اسمارٹ فون اور دیگر برقی آلات کے ذریعہ خبروں کا استعمال کرتے ہیں. اس رجحان سے صحافتی اداروں پر دباؤ بڑھتا ہے کہ وہ اپنے ڈیجیٹل چینل سے پیسا بنیں ، اور ساتھ ہی اس تناظر میں خبریں پیش کرنے کا طریقہ بدلیں |
Notably, in the American media landscape, newsrooms have reduced their staff and coverage as traditional media channels, such as television, grapple with declining audiences. |
خاص طور پر ، امریکی میڈیا کے منظر نامے میں ، نیوز رومز نے روایتی میڈیا چینلز جیسے ٹیلی ویژن کے طور پر سامعین کی گرتی ہوی تعداد کے باعث ، اپنے عملے اور کوریج کو کم کیا ہے |
For instance, between 2007 and 2012, CNN edited its story packages into nearly half of their original time length. |
مثال کے طور پر ، 2007 اور 2012 کے درمیان ، CNN نے اپنے اسٹوری پیکجوں کے دورانئے کو تقریباً نصف کر دیا ہے |