The United States Constitution divides the government into three separate and distinct branches: the Executive, Legislative and Judicial branches. |
ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا آئین ھکومت کو تین علیحدہ اور مختلف شاخوں میں تقسیم کرتا ہے؛ ایگزیکٹو، مقننہ اور عدلیہ۔ |
The concept of separate branches with distinct powers is known as separation of powers. |
خصوصی اختیارات کے لحاظ سے شاخوں کی تقسیم کا نظریہ تقسیم اختیارات کہلاتا ہے۔ |
That doctrine arose from the writings of several European philosophers. |
یہ طریقہ کار متعدد یورپی فلاسفہ کے آثار سے اخذ کیا گیا ہے۔ |
Englishman John Locke first pioneered the idea, but he only suggested a separation between the executive and legislative. |
برطانیہ کے جان لوک نے سب سے پہلے اسس نظریے کو پیش کیا، تاہم انہوں نے محض قانون ساز اور نفاذکار ایگزیکٹو کے مابین تقسیم اختیارات کو تجویز کیا۔ |
The Frenchman Charles-Louis de Secondat, Baron de Montesquieu, added the judicial branch. |
فرانسیسی چارلس لوئس دے سیکوندا، بیرن دے مونتیسکیو نے عدالتی شاخ کو شامل کیا۔ |
Each branch is theoretically equal to each of the others. |
ہر شاخ نظریے کے ھساب سے باہم ہم مرتبہ ہے۔ |
The branches check each other's powers and use a system known as checks and balances. |
ہر شاخ دوسرے کے اختیارات پر نظر رکھتی ہے اور نگرانیکے نظام کے تھت کام کرتی ہے جسے چیک اینڈ بیلنس کہتے ہیں۔ |
Thus, no branch can gain too much power and influence, thus reducing the opportunity for a tyrannical government. |
لہٰذا، کوئی شاخ بے پناہ قدرت اور اثر حاصل نہیں کر پاتی، جس کی وجہ سے مطلق العنان حکومت کے قیام کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ |
In the introduction, there is a Preamble. |
ابتدا میں، مقدمہ ہے۔ |
The Preamble is as stated: "We the people of the United States, in order to form a more perfect union, establish justice, insure domestic tranquility, provide for the common defense, promote the general welfare, and secure the blessings of liberty to ourselves and our posterity, do ordain and establish this constitution for the United States of America". |
مقدمہ کہتا ہے: ہم ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے شہری، مزید مستحکم اتحاد، انصاف کے قیام، اندرونی امن و امان کے قیام، مشترکہ دفاع کے لیے، عمومی فلاح و بہبود کے لیے اور آزادی کی برکات سمیٹنے کے لیے اپنے اور اپنی نسلوں پر حکم فرمائی کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا آئین تشکیل دیتے ہیں۔ |