Public health has been described as "the science and art of preventing disease, prolonging life and promoting health through the organized efforts and informed choices of society, organizations, public and private, communities and individuals." |
عوامی اور زا تی، کمیونٹی اور انفرادی منظم کوششوں اور مطلع شدہ معاشرے کے انتخابات کے ذریعہ، بیماری کی
"روک تھام کے لئے ، زندگی کو طویل کرنے اور صحت کے فروغ کے لیۓ، عوامی صحت کو "سائنس اور آرٹ
کے طور بر بیان کیا گیا ہے۔ |
It is concerned with threats to the overall health of a community based on population health analysis. |
کمیونٹی کی مجموعی صحت کے خطرات سے وابستہ یہ آبادی صحت تجزیہ کی بنیاد پر مبنی ہے۔ |
The population in question can be as small as a handful of people or as large as all the inhabitants of several continents (for instance, in the case of a pandemic). |
جہاں تک آبادی کا سوال ہے یہ ایک مٹھی لوگوں کے بارے میں، یا کئی بر اعظموں کے باشندوں سے متعلق (مثال
کے طور پر ، ایک عالمگیر وبا کی صورت میں ) ہو سکتا ہے۔ |
Public health has many sub-fields, but typically includes the interdisciplinary categories of epidemiology, biostatistics and health services. |
عوامی صحت کے بہت سے ذیلی شعبے ہیں، لیکن عام طور بین مضامین کے زمرے میں اپیڈیمالیوجی(وبائیات)، با
یوسٹیٹکس (حَياتِياتی سَکُونِيات) اور صحت سے متعلق خدمات کے شعبے شامل ہیں۔ |
Environmental health, community health, behavioral health, and occupational health are also important areas of public health. |
ماحولیاتی صحت، کمیونٹی صحت، نفسیاتی صحت، اور راجع ہائی جین بھی صحت عامہ کے اہم شعبوں میں شامل ہیں۔ |
The focus of public health interventions is to prevent and manage diseases, injuries and other health conditions through surveillance of cases and the promotion of healthy behavior, communities, and (in aspects relevant to human health) environments. |
عوامی صحت کی مداخلت کا مرکز، بیماریوں، زخمیوں اور دیگر صحت کے معاملات کو مریضوں کی کڑی نگرانی اور صحت مند رویے کی ترقی، کمیونٹی، اور (انسانی صحت سے متعلق پہلوؤں میں) ماحولیات کے ذریعے روکنا اور
- ان کا انتظام کرنا ہے |
Its aim is to prevent health problems from happening or re-occurring by implementing educational programs, developing policies, administering services and conducting research. |
اس کا خاص مقصد تعلیمی پروگراموں کا نفاذ ، پالیسیوں کو فروغ دینا، خدمات کو منظم کرنا اور تحقیق کے ذریعے
صحت کے مسائل یا ان کے دوبارہ وقوع ہونے سے روکنا ہے۔
|
In many cases, treating a disease or controlling a pathogen can be vital to preventing it in others, such as during an outbreak. |
بہت سے مریضوں میں، کسی بیماری کا علاج یا پیتھوجن کو کنٹرول کرنے کے لئے دوسروں میں اس کی روک تھام
-ضروری ہو سکتا ہے، جیسے کہ وبا پھیلنے کے دوران |
Vaccination programs and distribution of condoms to prevent the spread of communicable diseases are examples of common preventive public health measures, as are educational campaigns to promote vaccination and the use of condoms (including overcoming resistance to such). |
جھوت کی بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ویکسینیشن پروگرام اور کنڈوم کی تقسیم عام حفاظتی اقدامات کی مثالیں ہیں، جیسا کہ تعلیمی مہم کے ذریعے ویکسین کو فروغ دینا اور کنڈوم کے استعمال ہیں (بشمول اس طرح کے
-(مزاحمت پر قابو پانا ہے |